تکمیل قرآن کورس جاوید اقبال آڈیٹوریم لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن May 22, 2024May 22, 2024 by fawadrashid اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم نے اپنا فہم القرآن کورس مکمل کر لیا ہے اور آج سے ہم نے “الف لام میم” سے “سورۃ الناس” تک کا ایڈوانس کورس شروع کر دیا ہے۔ سہ پہر 3 بجے سے جاوید اقبال آڈیٹوریم میں۔ 4 بجے تک. لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں