الحمدُ للہ ! آج 22 ستمبر 2024 بروز اتوار 9 اے ،ڈیوائن گارڈن میں 42 آیات پر مشتمل فہم القرآن جاری کورس میں 11:30 سے 1 بجے والی کلاس میں سورة الفرقان کی آیات نمبر 63 تا آیت نمبر 69 پڑھائی اور سکھائی گئیں ۔
: اوقات
دوپہر 11:30 بجے سے 1 بجے تک
بروز : ہر اتوار
بمقام : 9 اے ، سٹریٹ 4 , ڈیوائن گارڈن لاہور کینٹ
یہ کورس زندگی میں وہ تبدیلی لاتا ھے جو ایک مومن کو درکار ہے ان شاءاللہ تعالٰی






